• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردوPDF کتاب کو Unicode میں کنورٹ کرنا

اردوپی ڈی ایف کتب کو یونیکوڈ میں میں کنورٹ کرنے کا طریقہ کیسا لگا؟

  • بہت اچھا، کیونکہ مجھے پہلے معلوم نہیں تھا

    ووٹ: 0 0.0%
  • یہ طریقہ میرے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    1

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اردوPDF کتاب کو Unicode میں کنورٹ کرنا

سب سے پہلے تو آپ نے یہ کرنا ہے کہ کتاب کو تصاویر میں کنورٹ کرنا ہے، آپ ڈائریکٹ پی ڈی ایف فائل کو اپلوڈ کرکے بھی کنورٹ کرسکتے ہیں، لیکن اس صورت میں غلطیاں بہت زیادہ ہونگی، مگرجب آپ تصاویر میں کنورٹ کرکے یونیکوڈ میں کنورٹ کریں گے تو جہاں ٹیکسٹ کی مسنگ ہوگی، وہاں غلطی رہ جائے گی، بصورت دیگرکامیابی سے آپ کا ٹیکسٹ یونیکوڈ میں کنورٹ ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ

01. ان JPGفائلز کو گوگل ڈرائیو پراپلوڈ کریں

01.jpg

02.jpg

02. گوگل ڈرائیو پر ان اپلوڈ JPGفائلز میں سے ون بائے ون پر رائٹ کلک کرکےOpen with میں جاکرGoogle Docsپرکلک کریں

04.jpg

03. چندسیکینڈ میں یہ JPGفائل Google Docs میں اوپن ہوجائے گی۔اس طرح ایک پراسس ہوگا

05.jpg

04. پہلے تصویرہوگی اور اس کے بعد اسی تصویر کا ٹیکسٹ ہوگا، آپ اس ٹیکسٹ کو کاپی کرکے کہیں پربھی پیسٹ کرسکتے ہیں۔

06.jpg

07.jpg
 
Top