• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسامہ بن لادن کے متعلق سلفی علماء کے اقوال

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
العلامة النجمي ـ رحمه الله: ابن لادن خارجي خبيث
قال السائل: يدعي بعض الناس أن ابن لادن هو المهدي المنتظر، ويلقبونه بأمير المؤمنين فما توجيهكم لذلك ؟
فأجاب رحمه الله : هذوله هم الشياطين، هذوله هم الشياطين، ابن لادن شيطان خبيث خارجي، لا يجوز لأحد أن يَثْني عليه، ومن أثنى عليه فهذا دليل على أنه خارجي مثله، من أثنى عليه فهذا دليل على أنه خارجيٌ مثله، ويجب أن يعاقب ويؤخذ.

علامہ احمد بن یحیی نجمی رحمہ: ابن لادن خارجی خبیث ہے۔
سوال: بعض لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ابن لادن مہدی منتَظَر ہے، اور اسے امیر المومنین کا لقب دیتے ہیں؟ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
شیخ نجمی: ایسا کہنے والے شیاطین ہیں، یہ لوگ شیاطین ہیں، ابن لادن خارجی خبیث شیطان ہے، کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ اس کی تعریف کرے، جو اس کی تعریف کرتا ہے اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بھی اسی کی طرح خارجی ہے، اور واجب ہے کہ ایسے شخص کا تعقب کیا جائے اور اس کا مأخذہ کیا جائے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
اسامہ بن لادن زمین میں فساد پھیلانے والوں میں سے ہے، اس نے فاسد شر والے طریقے کا انتخاب کیا ہے اور ولی الامر کی اطاعت سے نکل گیا ہے۔
شیخ مقبل رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: میں بن لادن سے اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک بری ہوں، وہ امت کے لئے منحوس اور مصیبت ہے اور اس کے اعمال برے ہیں۔
طائفة المخذله و مخالفة
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بنت تسنیم صاحبہ فورم پر جاندار کی تصاویر لگانا منع ہے۔
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
the disputes and without any issue murder someone else is the biggest sin and these people murdered poor needy people
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
فضيلة الشيخ العلامة / صالح بن فوزان الفوزان عضو هيئة كبار العلماء، عضو اللجنة الدائمة للإفتاء بالمملكة العربية السعودية
السائل : لا يخفى عليكم تأثير أسامة بن لادن على الشباب في العالم، فالسؤال هل يسوغ لنا أن نصفه أنه من الخوارج لا سيما أن يؤيد التفجيرات في بلادنا و غيرها ؟

الجواب : ( كل من اعتنق هذا الفكر، ودعا إليه و حرض عليه فهو من الخوارج بقطع النظر عن اسمه و عن مكانه، فهذه قاعدة أن كل من دعا إلى هذه الفكر و هو الخروج على ولاة الأمور و تكفير و استباحة دماء المسلمين فهو من الخوارج

[من محاضرة الفئة الضالة و منهجها، عن طريق كتاب الاجابات المهمة في المشاكل الملمة الجزء الثاني الطبعة الأولى 2007.]


فضیلت الشیخ علامہ/ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ سے سوال کیا گیا

سوال: آپ پر دنیا بھر کے نوجوانوں پر اسامہ بن لادن کا اثر مخفی نہیں ہے، ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا ہم اسے خوارج میں شمار کر سکتے ہیں؟ بے شک اس نے ہمارے شہروں اور دوسرے شہروں میں فسادات کی مدد اور تائید کی ہے۔

جواب: جو بھی اس فکر کا حامل ہو اور اس کی طرف بلائے اور لوگوں کو ابھارے تو وہ خوارج میں سے ہے چاہے اس کا نام کچھ بھی ہو اور وہ کہیں کا بھی رہنے والا ہو۔ یہ اصول ہے کہ جو بھی اس فکر یعنی ولاۃ الامور (حکمرانوں) کے خلاف خروج، تکفیر اور مسلمانوں کے خون کو حلال کرنے کی دعوت دے گا وہ خوارج میں سے ہے۔
 
Top