الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں قاری رمضان صاحب کو پہلے نہیں جانتا تھا لیکن جب فیصل آباد دو سال گلبرگ رہا تو ان کے پیچھے کبھی کبھار جمعہ پڑھا کرتا تھا کوئی تعارف نہ ہونے کے باوجود ایک تاثر بہت گہرا تھا کہ منکسر المزاج عاجزی ان پر ختم تھی ہر ایک سے ایسے ہی محبت اور احترام سے ملتے تھے
لیکن جب یہ مجلہ پڑھا تو دل میں ان کی عظمت مزید اجاگر ہوئی
اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس و زد فی حسناتہ