محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیراآمین
ارسلان بھائی اب کیسی ہے انکی طبیت ؟
طبیعت بالکل خراب ہے۔اللہ تعالیٰ ہمت عطا فرمائے آمین۔
رات کو عشاء کی نماز کے وقت میں نے دیکھا کہ استاد محترم تراویح میں رکوع بھی مشکل سے کر پا رہے تھے پھر آخر کار بیٹھ کر انہوں نے تراویح پڑھی۔ڈاکٹروں نے بہت زیادہ آرام کرنے کا کہا ہے۔لیکن اس کے باوجود بھی صبح فجر کے بعد درس دینا تراویح سے پہلے عشاء کی نماز خود پڑھانا،جس اہلحدیث مسجد میں افطاری کا پروگرام ہو وہاں افطاری سے پہلے درس دینا اور تراویح میں قرآن مجید کا جو حصہ تلاوت کیا جاتا ہے اس پر درس دینا نہیں چھوڑتے۔اللہ سے دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔