محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 884
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 69
استنجاء کرنے کے آداب:
قرآن واحادیث میں استنجاء کرنے کے درج ذیل آداب بیان کیے گئے ہیں:
1- دائیں ہاتھ سے استنجاء نا کیا جائے۔
2- شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے نہ چھویا جائے۔
3- استنجاء کرنے کے بعد ہاتھ کو مٹی پر مل لیا جائے یا صابن وغیرہ سے دھویا جائے۔
4- پیشاب کرنے کے بعد اپنی شرمگاہ او رشلوار وغیرہ پر وسوسے ختم کرنے کے لیے پانی کے چھینٹے ماریں جائیں۔
قضائے حاجت کے آداب:
1- لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جانا۔
2- ایسی چیز کو ساتھ لے کر نہ جانا جس پر اللہ تعالی کا نام ہو۔([1])
3- مسنون دعاپڑھنا۔
4- داخل ہوتے وقت بایاں پاؤں اور نکلتے وقت دایاں پہلے رکھنا۔
5- قضائے حاجت کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرنا۔
6- قضائے حاجت کےدوران بغیر ضرورت کے گفتگو نہ کرنا۔
7- لوگوں کےراستے اور سائے دار درخت وغیرہ کے نیچے قضائے حاجت نہ کرنا۔
8- غسل کرنےکی جگہ میں پیشاب کرنا خاص طور پر جہاں پانی جمع ہوجاتا ہو ، جیسے باتھ ٹب وغیرہ۔
9- کھڑے پانی میں قضائے حاجت نہ کرنا۔
10- قضائے حاجت کے لیے نرم جگہ کا انتخاب کرنا تاکہ خود کو پیشاب کے چھینٹوں سے بچایا جا سکے۔
11- مذکورہ بالا استنجاء کے آداب کو اپنانا۔
12- قضائے حاجت سے فارغ ہو کرنکلنے کے بعد ’’غفرانک‘‘ پڑھنا۔

([1]) اگر انگوٹھی وغیرہ جیب میں ڈال لی جائے تو اسے قضائے حاجت کے وقت ساتھ رکھنا جائز ہے ایسے ہی اگر باہر رکھ کر جانے میں ضائع ہونے کا خدشہ ہو پھر بھی مجبوری کی بنا پر ساتھ لے جانا جائز ہے۔