مہربانی فرما کر ایک بات بتا دیجیئے
کیا آپ قادیانی ہیں یا مسلم؟
میں نے ایک جگہ مثال لکھی ہے کہ ایک گاؤں کی 14 یا 15 سالہ لڑکی نے ہمارے گھر میں ایک بڑا انڈا دیکھا اور میری وائف سے معصومیت سے سوال کیا کہ باجی یہ انڈا مرغ نے دیا ہے یعنی اس کے نزدیک مرغ اور مرغی میں فرق صرف سائز کا ہوتا ہے باقی انڈا دونوں دے سکتے ہیں اب اس بیچاری میری وائف کیسے جواب دیتی جب تک کہ پہلے مرغ اور مرغی کا فرق اچھی طرح نہ سمجھاتی
پس میں اوپر سوال کا جواب تو میں اس انسان کو دے سکتا ہوں جس کو یہ پتا ہو کہ مسلمان کون ہوتا ہے اسکے لئے کیا لازمی شرائط ہیں
اسی وجہ سے میں نے اسد علی صاحب کا انٹرویو شروع کیا تھا کہ یا تو اسکو پتا چل جائے یا ہمیں کچھ معلومات حاصل ہوں جائیں
آپ میری غلط بات کی نشاندہی کر دیجیئے گا شکریہ