• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرائیل نے عالمی تحقیقاتی کمیٹی کو آنے سے روک دیا

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اسرائیل نے عالمی تحقیقاتی کمیٹی کو آنے سے روک دیا

صہیوني ریاست کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابيب اقوام متحدہ کي انساني حقوق کونسل کي تحقيقاتي ٹيم کو مقبوضہ فلسطين ميں داخل ہونے کي اجازت نہيں دے گاـ

اسرائیل نے عالمی تحقیقاتی کمیٹی کو آنے سے روک دیا

ابنا: اسرائيلي وزير خارجہ نے انساني حقوق کي کونسل کي قرارداد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائيل عالمي تحقيقاتي ٹيم کے ساتھ يہودي بستيوں کا جائزہ لينے کے سلسلے ميں کوئي تعاون نہيں کرے گاـ

صہیوني وزير نے يہ دعوي بھي کيا کہ انساني حقوق کي کونسل نے جانبدارانہ رخ اپناتے ہوئے اسرائيل کے خلاف قرارداد منظور کي ہے اور اس قرارداد کي کوئي سياسي اور اخلاقي حيثيت نہيں ہے لہذا اسرائيل اس کميٹي سے کوئي تعاون نہيں کرے گا اور تحقيقاتي ٹيم کو اسرائيل ميں داخل ہونے کي اجازت نہيں دي جائے گي ـ

اقوام متحدہ کي انساني حقوق کي کونسل نے جمعرات کو ايک قرارداد منظور کرکے ايک تحقيقاتي کميٹي تشکيل دينے کي حمايت کي جو مقبوضہ فلسطيني علاقوں ميں صہیوني ریاست کي جانب سے تعمير کي جا رہي يہودي بستيوں کے بارے ميں تحقيقاتي انجام دےـ اسرائيل نے اس قرارداد پر فلسطيني انتظاميہ کو اقتصادي مشکلات پيدا کرنے کي دھمکي دي ہے-
.......
 
Top