• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرار احمد سلفی ممبئی سے۔

شمولیت
اگست 06، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خاکسار اسرار احمد سلفی سے جانا جاتا ہے۔
جامعہ سلفیہ بنارس ، الھند ۔ سے تعلیم حاصل کی ہے۔
آئی ،آئی، سی، (اسلامک انفارمیشن سینٹر) ممبئی ۔ میں بحیثیت داعی مقررہوں۔
اسی ادارہ سے کفایت اللہ بھائی کی دعوت پر فورم پرآیاہوں ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خاکسار اسرار احمد سلفی سے جانا جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
جامعہ سلفیہ بنارس ، الھند ۔ سے تعلیم حاصل کی ہے۔
واؤ بہت خوب۔ ماشاءاللہ یعنی کہ محدث فورم پر ایک اور عالم دین کا اضافہ۔ الحمدللہ رب العالمین
آئی ،آئی، سی، (اسلامک انفارمیشن سینٹر) ممبئی ۔ میں بحیثیت داعی مقررہوں۔
ماشاءاللہ
اسی ادارہ سے کفایت اللہ بھائی کی دعوت پر فورم پرآیاہوں ۔
ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے فورم جوائن کیا۔اللہ تعالیٰ آپ کے قیمتی اوقات میں برکت ڈالے تاکہ آپ کچھ وقت فورم پر حاضری دے کر ہم سب کی دینی ودنیاوی اصلاح کیا کریں۔اور پھر شیخ کفایت اللہ بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ کہ ان کی وجہ سے محدث فورم پر اہل علم کی لسٹ میں اضافہ ہورہا ہے۔
اللہ تعالی تمام موحد شیوخ، علماء، فضلاء اور اہل علم حضرات کو اپنی حفظ وامان میں رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ دین کاکام کرنے کی توفیق دے اور پھر اس کاوش کو اپنی دربار میں قبول بھی کرے۔آمین ثم آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
کفایت اللہ بھائی کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے کہ ان کی بدولت، الحمدللہ، ہم کئی علمائے کرام سے استفادہ کر رہے ہیں۔
 
Top