• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک ایپس

شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
اسلام علیکم۔مجھے ایںڈرائیڈ موبائل کے لئے اچھے سے ایپلیکیشنز چاہیں۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
www.islamicurdubooks.com/download/index.html
باقی گوگل پلے اسٹور پر سرچ کریں : بخاری، مسلم ، قرآن ، حدیث وغیرہ لکھ کر ان شاء اللہ بہت سی ایپلیکشنز مل جائیں گی ۔
اسلام360 ڈاٹ کام بھی دیکھ لیں ۔
 
شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
امیر بھائی پلہ سٹور پر تو ہیں مگر یی کیسے پتہ چلے گا کہ یہ اھل حدیث کی طرف سے ہیں؟؟؟
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quran.labs.androidquran

قرآن ایپ
اردو، انگلش اور دیگر بے شمار زبانوں میں تراجم کیساتھ،
اردو تراجم میں جوناگڑھی اور مولانا مودودی کا ترجمہ دستیاب ھے
عربی زبان میں تفسیر قرطبی، بغوی،سعدی، طبری وغیرہ دستیاب ہیں

آیت سرچ کرنے کے لیئے ورڈ سرچ انجن بہت زبردست ہے، خصوصاً درس /مضمون تیار کرنا ھو تو فائدہ مند ھے

آیت کی تلاوت سننے کے لئے مختلف قراء کی آواز میں تلاوت دستیاب ھے
 
Top