• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! جزاک اللہ میرے بھائی آپ کی دی ہوئی ویڈیو رہنمائی نے بہت مدد کی ہے اور میں نے اس ویڈیو سے اپنے کمپیوٹر میں اسلامک ڈیجیٹل لائبریری انسٹال کر لی ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے آپ کی اور آپ کی پوری ٹیم ،نیز آپ کے اہل و عیال اور دوستوں کے لیے صدقہ جاریہ اور ذخیرہ آخرت بنائے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو طویل عمر عطا فرمائے اور اپنے دین کے خدمت آپ سے لیتا رہے ۔نئی کتب کے اضافے کے وقت ایک بار پھر آپ سے رہنمائی کی ضرورت ہو گی ،مجھے امید ہے کہ اس وقت بھی آپ ممنون فرمائیں گے ۔نیز پروگرام کو استعمال کرتے وقت اگر کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو انشاء اللہ آپ کو ایک بار پھر زحمت دوں گا ۔امید ہے کہ رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں گے ۔انشاء اللہ
 
Top