السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بک فائل 1 تا 8 تو extract ہو جاتی ہے، مگر 9 تا 13 extract نہیں ہو پاتی!
software انسٹال ہو گیا ہے، اور کام بھی کر رہا ہے، مگر اضافی کتب کے شامل کرنے میں شاید کوئی مسئلہ ہے!
بہر حال اللہ آپ کو جزاء خیر دے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
` و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کٰٰے سسٹم پہ جو مسلہ آ رہا ہے اس کو ٹھیک کرنے کٰے لیے آپ کی مدد درکار ہے کیونکہ دوسرے سسٹم پر فائل ڈاون لوڈ کر کے چیک کیا ہے وہاں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
فائل نمبر 9 کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرکے ایکسٹریکٹ کریں
اگر مسئلہ پھر بھی ہو تو مسئلے کا سکرین شارٹ ہمیں بھیجیں
نیچے دی گئی کتب میں سے کتب کی سکرین میں جا کر چند ایک کو کھولنے کی کوشش کریں اگر کسی میں ایرر آئے تو پروگرام صحیح کام نہیں کررہا
تفسیر محمود
تفسیر مدارک التنزیل
تفسیر تیسیر الرحمن
لفظ رب العالمین کی علمی تحقیق
مذہبی اور غیر مذہبی علوم کے اِصلاح طلب پہلو
سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عصری و بین الاقوامی اَہمیت
سیرۃُ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِقتصادی اَہمیت
اَسیرانِ جمالِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اِیمان
تعلیماتِ اِسلام
خوابوں اور بشارات پر اعتراضات کا علمی محاکمہ
برکاتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام میں اَقلیتوں کے حقوق
حديث تين مسجدوں كے علاوہ كہيں اعتكاف نہيں كے بارہ ميں
تفسیر جلالین
جاوید الغامدی کی اسلام دشمنی
حدیث غدیر خم کی تخریج
شعبان کا مہینہ
عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت اوراس میں کیے جانے والے اعمال
عید کے احکام وآداب
فطرانہ اوراس کے احکام
قربانی کے احکام و مسائل
پاک اور ناپاک چیزوں کا بیان
حدیث حسن لغیرہ کی حجیت
جن و شیاطین سے گھر کی حفاظت
حج اور عمرہ
انسان کا مقصد حیات اور موت کی سختیاں2015
شرک کا معنی و مفہوم2015
بیش قیمت موتی2015
والدہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام 2015
ایمان، امانت اور امن2015
علم کی فضیلت و تدبر2015
کیا نیکی بھی بربادی کا باعث بن سکتی ہے؟ 2015
ایمان باللہ…مفہوم و مطلب اور عملی تقاض2015
دل کی سختی ختم کرنے والے اعمال2015
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منتخب کردہ روزانہ کا قرآنی نصاب 2015
وجودِ باری تعالیٰ کے دلائل اور عقیدۂ توحید2015
آڑو2015
خلوص نیت کی اہمیت و ضرورت2015
خوبصورتی کا جنون اور اس کے نقصانات2015