• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی ایس ایم ایس

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
Farman-e-Mustafa (sal.lal.la.ho.alehi.wa.sallam):
shaban Mera mahina he or Ramazan Allah ka mahina he
(Al-Jame-us-Sagheer Lis Siyuti P-304 H-4889)
یہ روایت سخت ضعیف بلکہ موضوع ہے، امام سیوطی﷫ نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ تفصیل کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
ایسی روایت کو فرمانِ مصطفیٰﷺ کہنا جائز نہیں!!
 
Top