محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
اسلامی سزائے ! معاشرے سے برائی کے خاتمے کا ذریعہ :
سعودی عرب میں منشیات فروشوں کی سزا :
اسلامی سزاوں کو عبرت پھیلانے کی غرض سے سرعام سرانجام دینے کا حکم:
سورہ النور 2: بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو. اور اگر تم الله اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع الله (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے. اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو
------------