آمین ثم آمین یا رب العالمینکلیم بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین بہنا کہتے ہوئے ایک بات کی طرف اشارہ کرنا چاہتا ہوں اور شاید پہلے بھی اسی طرح لکھا دیکھا ہے۔آپ نے یہاں پر ’’ولآخرت‘‘ لکھا ہے۔ حالانکہ یہ اس طرح نہیں بلکہ ’’والآخرۃ‘‘ یوں لکھا جاتا ہے۔ولآخرت
بالکل جناب. ان میں سے میں بھی ھوں. ویسے ابھی پڑھا نہیں ھے.خضر بهائی کا شکریہ کہ انکے تبصرہ کرنے سے یہ مضمون جو میں نے پہلے نہیں پڑہا تہا اب پڑہا اور شاید میری طرح بہت سے ہونگے ۔