• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی کتابوں کی لائبرری

شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم۔
کافی عرصہ بعد فورم پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں خود ایک سافٹویئر ڈیویلپر ہوں اور اکثر ویب ڈولپمنٹ پر کام کرتا ہوں۔
ایک موبائل سافٹویئر میں اکثر استعمال کرتا ہوں جو کہ کتابوں کی لائبرری سی ہے۔ اس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.newanybooks&hl=en

یہ استعمال کرتے ہوئے خیال آیا کہ کوئی اسلامی سافٹوئر بھی موجود ہے موبائل کے لیئے جس میں کافی تعداد میں کتایں ہوں؟ مختلف زبانوں میں؟

اس سافٹویئر میں آپ مختلف کتانیں سرچ کرکے اپنے موبائل میں نیٹ کے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ میں جب سرچ کیا تو ایسے کچھ سافٹویئر موجود ہیں مگر وہ یا تہ اہل تشیع یا پھر دوبند کی ملی ہیں، ایک بریلویوں کی بھی ملی۔ کیا اھلِ حدیث یا سلفی علماء کی کتابوں کے مجموعے کی ایسی کوئی اپلیکیشن موجود ہے؟

جزاک اللہ خیر۔
 
Top