السلام علیکم !
مجھ معلوم ہے السلام میں احادیث مبارکہ کی کیا حیثیت ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا لاریب کتاب جیسی کوئی اور کتاب ہے ۔ ۔ ۔
شک سے پاک کتاب کوئی ہے تو اس کا نام لکھیں۔۔۔۔
٭ پھر میرا سوال ہے کہ
کیا قرآن مجید جو کہ لاریب کتاب ہے کیا اس کے مفہوم اور ترجمے کسی شک والی کتاب کو سامنے رکھ کر زیادہ درست ہے یا قرآن مجید ہی کی آیات سے مفہوم اور ترجمہ زیادہ درست بلکہ لاریب کی طرف جاتا ہے ۔
کیونکہ قرآن مجید واحد لاریب اور دوٹوک بات کرتا ہے ۔ ایک نقظہ پر قرآن مجید لاتا ہے واحد کتاب دو نقطہ نہیں ایک نقطہ پر۔۔۔
جواب ہے تو دیں ۔ نہیں تو چپ ہی رہنا بہتر ہے ۔۔شکریہ