• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں سیدنا عیسی اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 03 | ای پی: 199 | 15 ستمبر 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
اسلام میں سیدنا عیسی اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 03 | ای پی: 199 | 15 ستمبر 2023

ہمیں اللہ تعالٰی سے اولاد حاصل کرنے کے لیے کس انداز سے دعا کرنی چاہیے؟ حصول اولاد کے لیے انبیاء علیہم السلام اللہ تعالٰی سے کیسے دعا کیا کرتے تھے؟ انبیاء کرام علیھم السلام کے قصوں سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟اللہ تعالٰی سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں اور کبھی شرط لگا کر مت مانگیں۔ دعا کی قبولیت کے کتنے مراحل ہیں؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top