محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اسلام میں سیدنا عیسی اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 03 | ای پی: 199 | 15 ستمبر 2023
ہمیں اللہ تعالٰی سے اولاد حاصل کرنے کے لیے کس انداز سے دعا کرنی چاہیے؟ حصول اولاد کے لیے انبیاء علیہم السلام اللہ تعالٰی سے کیسے دعا کیا کرتے تھے؟ انبیاء کرام علیھم السلام کے قصوں سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟اللہ تعالٰی سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں اور کبھی شرط لگا کر مت مانگیں۔ دعا کی قبولیت کے کتنے مراحل ہیں؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔