• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کی ڈیفنڈر کے بھائی کے لیے دعا کریں

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
ہماری بہن اسلام کی ڈیفنڈر کے بھائی بیمار ہیں۔ان کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انھیں صحت یابی عطا کرے، اور بیماری سے جو پریشانی ہے اللہ تعالیٰ اسے دور فرما دے، اور ان کے اہل خانہ کو سکون اور اطمینان نصیب کرے۔اے اللہ عزوجل تو یہ دعا قبول فرما لے۔آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ وہ ڈفنڈر کا بھائی اور ارسلان کے بھائی دونوں کو صحت یابی عطا فرمائے، آمین!

انہوں نے بھی دعا کے لئے کہا تھا مگر اپنے بھائی پر کوئی اپڈیٹ نہیں کی کہ اسے کیا ہوا تھا اور اب کیسا ھے۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
ہماری بہن اسلام کی ڈیفنڈر کے بھائی بیمار ہیں۔ان کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انھیں صحت یابی عطا کرے، اور بیماری سے جو پریشانی ہے اللہ تعالیٰ اسے دور فرما دے، اور ان کے اہل خانہ کو سکون اور اطمینان نصیب کرے۔اے اللہ عزوجل تو یہ دعا قبول فرما لے۔آمین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
آمین
دعا بہن اسلام کی ڈیفنڈر بہن کے بھائی کے لئے پہلے ہی ایک تھریڈ شروع ہوچکا ہےاور وہاں سب بہن بھائی خلوص دل سے دعائیں کررہے ہیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ وہ ڈفنڈر کا بھائی اور ارسلان کے بھائی دونوں کو صحت یابی عطا فرمائے، آمین!

انہوں نے بھی دعا کے لئے کہا تھا مگر اپنے بھائی پر کوئی اپڈیٹ نہیں کی کہ اسے کیا ہوا تھا اور اب کیسا ھے۔

والسلام
کنعان بھائی آج صبح ہی ارسلان بھائی نے اپ ڈیٹ کیا ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
آمین
دعا بہن اسلام کی ڈیفنڈر بہن کے بھائی کے لئے پہلے ہی ایک تھریڈ شروع ہوچکا ہےاور وہاں سب بہن بھائی خلوص دل سے دعائیں کررہے ہیں۔
بھائی میں نے چیک کیا ہے، لیکن مجھے تھرید نہیں نظر آیا، آپ لنک دیں۔جزاک اللہ خیرا
 
Top