• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسپیمنگ کیا ہوتی ہے؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ اسپیمنگ کیا بلا ہے؟ کئی فورم پر لکھا ہوا دیکھا کہ یہاں اسپیمنگ منع ہے.
آخر یہ ہے کیا چیز؟ کیا اسکا فورم پر یا کسی بھی ویبسائٹ پر برا اثر پڑتا ہے؟؟؟
ذرا تفصیل سے آسان الفاظ میں سمجھائیں.
جزاکم اللہ خیرا
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته بھائی جان اسپیمنگک کی کئی قسم کی ہوتی ہے جیسے کے میسجز میں میلز میں پوسٹ میں اور تھریڈ میں آسان لفظوں میں آپ یہ سمجھ لیں کہ ایک سے زیادہ بار ایک ہی پیغام کو بار بار پوسٹ کرنا یا کسی اور کو پرسنل میسیج میں بھیجنا یا کسی کو میل کرنا ایک ہی جیسا پیغام اسپیمنلگ کہلاتا ہے اور الیگل میلز اور میسج کرنا بھی اسپیمنگ ہے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته بھائی جان اسپیمنگک کی کئی قسم کی ہوتی ہے جیسے کے میسجز میں میلز میں پوسٹ میں اور تھریڈ میں آسان لفظوں میں آپ یہ سمجھ لیں کہ ایک سے زیادہ بار ایک ہی پیغام کو بار بار پوسٹ کرنا یا کسی اور کو پرسنل میسیج میں بھیجنا یا کسی کو میل کرنا ایک ہی جیسا پیغام اسپیمنلگ کہلاتا ہے اور الیگل میلز اور میسج کرنا بھی اسپیمنگ ہے
اگر میں کسی بلاگ کی پوسٹ اپنے فورم پر شیئر کروں تو کیا یہ بھی اسپیمنگ ہوگی؟؟؟
فیس بوک پر یہ کیسے ہوتی ہے؟؟؟
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
اگر میں کسی بلاگ کی پوسٹ اپنے فورم پر شیئر کروں تو کیا یہ بھی اسپیمنگ ہوگی؟؟؟
فیس بوک پر یہ کیسے ہوتی ہے؟؟؟
بھائی جان ڈپینڈ کرتا ہیں فیس بک پر تو ایسا کچھ نہیں ہوتا اور کسی اور کے بلاگ سے اپنے فورم پر شیئر کرنا اسپیم نہیں ہوتا اصل میں یہ پابندی ویب کے ہوسٹ پر ہیں کے وہ اِس کو اپنی ویب پر لگاتا ہے یا نہیں اگر تو نہیں لگایا تو کوئی مسئلہ نہیں اگر تو لگایا ہے تو اس کی کوئی سزا بھی ہوگی پِھر یعنی آپ کو بینڈ کرنا یا آپ پوسٹ کرنے سے محروم کردینا وغیرہ وغیرہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی
 
Top