• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسکین درکار ہے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ایسا کوئی تصور اسلام میں عیسی ابن مریم علیہم السلام کے لئیے نہیں ہے ۔ لازمی محمد ابن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئیے ایسا تصور آپکا ہے تو اسکی قرآنی دلیل بهی هوگی اور صحابہ الکرام رضی اللہ عنہم کے اقوال و اعمال سے بهی دلیلیں ہونگی ۔ اگر ہو سکے تو پیش کریں ۔ یہ بهی بتائیں کہ اس تصور خاص کو اسلامی کیونکر کہا جائے !
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,734
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب ہم حضور کو نوع بشر مانتے نور نہیں۔ہاں آپ کی حقیقت کو نور سمجھتے ہیں جسکی بدولت جسم انور بھی نورانی تھی۔
یعنی آپ بشر تھے ساتھ میں نور ہدایت تھے اور اس کے ساتھ نور حسی بھی تھے
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!
 
Top