lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
کیا یہ تحقیق صحیح ہے
وعلیکم السلامسالام۔
کیا کوئی ہے جو جواب دے تا کہ ہمیں صحیح حقیقت معلوم ھو سکے
ابوالحسن بھائی صاحب کافی مصروف ترین لوگوں میں سے ہیں بہت خوشی ہوئی آپ نے فورم کو اتنا وقت دیا اللہ آپ کے وقت میں مزید برکت ڈالے۔ریسرچ کا صحیح یا غلط ہونا ایک نسبتی اصطلاح relative term ہے یعنی جس سے آپ فیصلہ چاہ رہے ہیں، وہ اپنے نقطہ نظر angle سے اس ریسرچ کو دیکھ رہا ہے۔ لہذا ایک ہی ریسرچ کے صحیح یا غلط ہونے کے بارے لوگوں کا نقطہ نظر ایک سے زائد ہو سکتا ہے، اس میں کوئی Hard and Fast قسم کا ضابطہ نہیں اپنایا جا سکتا ہے کہ یہ ریسرچ اگر کسی کے نزدیک صحیح ہے تو امر واقعہ میں بھی صحیح ہے اور اگر کسی کے نزدیک غلط ہے تو امر واقعہ میں بھی غلط ہے۔ جن مسائل میں کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں اختلاف ہو جائے تو وہاں کل مجتھد مصیب عندہ یعنی ہر مجتہد اپنی نظر میں صحیح ہے، کا قاعدہ لاگو ہوتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
ریسرچ کا صحیح یا غلط ہونا ایک نسبتی اصطلاح relative term ہے یعنی جس سے آپ فیصلہ چاہ رہے ہیں، وہ اپنے نقطہ نظر angle سے اس ریسرچ کو دیکھ رہا ہے۔ لہذا ایک ہی ریسرچ کے صحیح یا غلط ہونے کے بارے لوگوں کا نقطہ نظر ایک سے زائد ہو سکتا ہے، اس میں کوئی Hard and Fast قسم کا ضابطہ نہیں اپنایا جا سکتا ہے کہ یہ ریسرچ اگر کسی کے نزدیک صحیح ہے تو امر واقعہ میں بھی صحیح ہے اور اگر کسی کے نزدیک غلط ہے تو امر واقعہ میں بھی غلط ہے۔ جن مسائل میں کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں اختلاف ہو جائے تو وہاں کل مجتھد مصیب عندہ یعنی ہر مجتہد اپنی نظر میں صحیح ہے، کا قاعدہ لاگو ہوتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا