• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کی تحقیق وتخریج درکار ہے

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
محترم علماء یہ حدیث میں نے آج خطبے میں سنی اور اس حدیث سے شیعہ غلط استدلال بھی کرتے ہیں۔
میری درخواست ہے کہ اس کی مفصل تخریج کریں اور جنہوں نے اس کی صحت پر اعتراض کیا ہے ان کو بھی مدلل جواب دیں ... گوکہ یہ حدیث سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ میں ہے


- كانت العربُ تخدِمُ بعضُها بعضًا في الأسفارِ ، وكان مع أبِي بكرٍ وعمرَ رجلٌ يخدِمُهما ، فناما ، فاستيقظا ، ولم يُهيِّئْ لهما طعامًا ، فقال أحدُهما لصاحبِه : إنَّ هذا لَيوائمُ نومَ نبيِّكم صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ [ وفي روايةٍ : لِيوائِمَ نومَ بيتِكم ] فأيقَظاه فقالا : ائتَ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ فقُلْ له : إنَّ أبا بكرٍ وعمرَ يُقرئانِكَ السَّلامَ ، وهما يستأدِمانِك ، فقال : أَقرِهِما السَّلامَ ، وأخْبِرْهما أنهما قد ائتدَما ، ففزِعا ، فجاءا إلى النبيِّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ فقالا : يا رسولَ اللهِ بعثْنا إليك نستأدمُك ، فقلتَ : قدِ ائتدَما فبأيِّ شيءٍ ائتدَمْنا ؟ قال : بلحمِ أخيكما ، والذي نفسي بيدِه إنيلأرى لحمَه بين أنيابِكما ، يعني لحمَالذي استغاباه ، قالا : فاستغفِرْ لنا ، قال : هو فلْيستغفِرْ لكما
الراوي : أنس بن مالك | المحدث :الألباني | المصدر : السلسلة الصحيحة

الصفحة أو الرقم: 6/211 | خلاصة حكم المحدث : إسناده صحيح
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
محترم علماء یہ حدیث میں نے آج خطبے میں سنی اور اس حدیث سے شیعہ غلط استدلال بھی کرتے ہیں۔
میری درخواست ہے کہ اس کی مفصل تخریج کریں اور جنہوں نے اس کی صحت پر اعتراض کیا ہے ان کو بھی مدلل جواب دیں ... گوکہ یہ حدیث سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ میں ہے
اس حدیث کی تحقیق اسی فورم پر ہوچکی
دیکھئے یہ تھریڈ
 
Top