• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس دن کی تیاری کرو جس دن آدمی اپنے بھائی، ماں، باپ، بیوی اور اولاد سے بھاگے گا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس دن کی تیاری کرو جس دن آدمی اپنے بھائی، ماں، باپ، بیوی اور اولاد سے بھاگے گا !!!

بسم اللہ الرحمن الرحیم
میــرے عزیـز دوستـو بھـائیـو اور بہنـو :

اس دن کی تیاری کرو جس دن آدمی اپنے بھائی، ماں، باپ، بیوی اور اولاد سے بھاگے گا -
(سورہ عبس،آیت 33تا37)
جس دن کوئی جان کسی دوسری جان کے کام نہیں آئے گی -
(سورہ البقرہ،آیت48)
جس روز انسان اپنے محبوب ترین رشتہ داروں کو جہنم میں ڈال کر خود بچنے کی خواہش کرے گا۔
(سورہ المعارج،آیت 8تا 16)

جس دن کوئی چال کام نہیں آئے گی
(سورہ الطور،آیت46)

جس دن متقین کے علاوہ سب ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے (سورہ الزخرف،آیت67)

جس دن مال اور اولاد نفع نہیں دے گیں۔
(سورہ شعراء،آیت 88)

جس روز کوئی جائے پناہ نہیں ہو گی
(سورۃ قیامہ،آیت 10-11) (سورہ الشوری،آیت47)

یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم یا معز یا سميع یا رب العالمین
اے عرشِ عظیم کے مالک
ہمیں اس دن اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرما
ہمیں اس دن اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرما
ہمیں اس دن اپنے عرش کے سائے تلے جگہ عطا فرما
آمیــن یـا رب العـالمیـن
 
Top