فیاض ثاقب
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 30، 2016
- پیغامات
- 80
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 29
اسّلام علیکم جناب رات عشاء کی نماز میں ایک صحف مکمل تھی ایک ساتھی آیا تو کیوں کے صحف میں جگہ نہیں تھی اور وہ پیچھے اکیلے نماز نہیں پڑھ سکتا تھا باجماعت نماز کے دوران اس نے ایک ساتھی کو پیچھے اپنی طرف یعنی دوسری صحف میں کھنچ لیا نماز کے بعد نمازیو ں کی دو رائے تھی کے پیچھے نہیں کھچنا تھا جب کے کچھ کی راۓ تھی سہی کیا اب صحیح احادیث سے اس معاملے کی رہنمائی کریں جزاک اللّه