• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس پوسٹ کا جواب مطلوب ہے : کی مقلد اور مرتاب مسلمان نہیں

شمولیت
ستمبر 16، 2017
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
اس پوسٹ کے اس عبارت کا ترجمہ کیا ہے؟
"وواحد من هذين- أعني المقلد والمرتاب- ليس بمسلم. أما المقلد فلأنه أراد بدينه موافقة قوم"
اس کے علاوہ اس بات کی وجاہت بھی مطلوب ہے اور ساتھ ہی مصنف کتاب الحسین بن الحسن الحلیمی کی شخصیت پر بھی روشنی ڈالئے۔
شیخ @اسحاق سلفی
شیخ @ابن داود
جزاک اللہ خیرا
 

اٹیچمنٹس

Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مسئلہ میں تفصیل ہے، اور ویسے بھی مقلدین بھی اعتقاد میں تقلید کے قائل نہیں! وہ مسائل میں تقلید کے مدعی ہیں!
وقت میسر آنے پر ممکن ہوا تو مزید تفصیل درج کرتاہوں، کچھ تھریڈ پہلے ہی پینڈنگ ہیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات کی ایک بار پھر وضاحت؛
میں کسی اعتبار سے شیخ نہیں، نہ نسب کے اعتبار سے، نہ علم کے اعتبار سے اور نہ عمر کے اعتبار سے!
 
Last edited:
Top