محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ابتسامہ۔۔ بہت اچھےآپ گھبرا تے بہت ہے، ہر چیز کا علاج ہے، کمپویٹر کی دنیا میں تو مجھے صرف انٹرنیٹ مل جائے تو ہر پرابلم کا حل تلاش کر ہی لیتا ہوں،،، ابتسامہ
بھائی میں بھی موزیلا ہی استعمال کر رہا ہوں، اب تک کوئی پریشانی نہیں ہوئی، ہاں کچھ مہینوں سے جمیل نستعلق فونٹ میں گڑبڑی دیکھنے کو مل رہی ہے، شاید یہ فونٹ کا ہی مسلہ ہے، اور اب کروم میں بھی اسی فونٹ کے ساتھ پریشانی ہو رہی ہے،
آپ ایک کام کریں کہ موزیلا کا پرانا ورزن انسٹال کر لیجئے آپ تمام ورزن کو یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے
http://www.filehippo.com/download_firefox/history/
آپ پرانا ورزن ڈاونلوڈ کر لیجئے اور سیٹنگ جس طرح سے آپ کو پسند ہے کر دیجئے
اس کے بعد Help میں جائے اور About firefox میں جا کر اپنے ورزن کو اپڈیٹ کر لیجئے اس طرح سے نیا ورزن بھی سیٹ ہو جائے گا اور پرانی سیٹنگ بھی برقرار رہے گی،
دوسری اہم چیز یہ ہے کہ آپ ہمیشہ نیا ورزن ہی استعمال کیجئے زمانے کے ساتھ چلنا بھی ضروری ہے، شروع میں کچھ مشکلات ہوسکتی ہے لیکن پرانا ورزن بھی کب تک استعمال کیا جا سکتا ہے، میرے ساتھ جو لوگ کام کرتے ہیں وہ آج بھی کورل ٨ میں کام کرتے ہیں جبکہ میں کورل ١٧ میں کام کرتا ہوں، لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ ہمیں نیا ورزن سمجھ نہیں آتا اور اسی وجہ سے یہ لوگ اب تک ٨ پر ہی اٹکے ہیں
عامر بھائی! نئے ورژن میں پرانی سیٹنگ کیسے ہو گی، اس بارے میں بتائیں۔