• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف علی تھانوی --- بشکل خنزیر ہو کر گوہ کھا لیا بصورت آدمی ہو کر حلوہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق --- اشرف علی تھانوی ---

بشکل خنزیر ہو کر گوہ کھا لیا بصورت آدمی ہو کر حلوہ

فرمایا کہ ایک موحد سے لوگوں نے کہا کہ اگر حلوہ و غلیظ ایک ہیں تو دونوں کو کھاؤ انہوں نے بشکل خنزیر ہو کر گوہ کو کھا لیا پھر بصورت آدمی ہو کر حلوہ کھایا -

(امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق ، صفحہ ١٠٦)

111.jpg
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
موحدین و مومنین کو اللہ نے حلال کھانے کا حکم دیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ كُلُوا۟ مِمَّا فِى ٱلْأَرْ‌ضِ حَلَـٰلًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا۟ خُطُوَ‌ٰتِ ٱلشَّيْطَـٰنِ ۚ إِنَّهُۥ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿١٦٨﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
ترجمہ: لوگو! زمین میں جتنی بھی حلال اور پاکیزه چیزیں ہیں انہیں کھاؤ پیو اور شیطانی راه پر نہ چلو، وه تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے
وَكُلُوا۟ مِمَّا رَ‌زَقَكُمُ ٱللَّهُ حَلَـٰلًا طَيِّبًا ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤْمِنُونَ ﴿٨٨﴾۔۔۔سورۃ المائدہ
ترجمہ: اور اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں تم کو دی ہیں ان میں سے حلال مرغوب چیزیں کھاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو
فَكُلُوا۟ مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلَـٰلًا طَيِّبًا ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ‌ۭ رَّ‌حِيمٌ ﴿٦٩﴾۔۔۔سورۃ الانفال
ترجمہ: پس جو کچھ حلال اور پاکیزه غنیمت تم نے حاصل کی ہے، خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ غفور ورحیم ہے
فَكُلُوا۟ مِمَّا رَ‌زَقَكُمُ ٱللَّهُ حَلَـٰلًا طَيِّبًا وَٱشْكُرُ‌وا۟ نِعْمَتَ ٱللَّهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ﴿١١٤﴾۔۔۔سورۃ النحل
ترجمہ: جو کچھ حلال اور پاکیزه روزی اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے اسے کھاؤ اور اللہ کی نعمت کا شکر کرو اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو
لہذا اللہ کے نیک بندے حلال روزی کھاتے ہیں اور رزق حلال کمانے کی کوشش کرتے ہیں، حرام اور نجس چیزیں مشرک پلید کھاتے ہیں، موحدین نہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
محمد عاصم انعام

امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق --- اشرف علی تھانوی ---

بشکل خنزیر ہو کر گوہ کھا لیا بصورت آدمی ہو کر حلوہ

فرمایا کہ ایک موحد سے لوگوں نے کہا کہ اگر حلوہ و غلیظ ایک ہیں تو دونوں کو کھاؤ انہوں نے بشکل خنزیر ہو کر گوہ کو کھا لیا پھر بصورت آدمی ہو کر حلوہ کھایا -

(امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق ، صفحہ ١٠٦)

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق --- اشرف علی تھانوی ---

بشکل خنزیر ہو کر گوہ کھا لیا بصورت آدمی ہو کر حلوہ

فرمایا کہ ایک موحد سے لوگوں نے کہا کہ اگر حلوہ و غلیظ ایک ہیں تو دونوں کو کھاؤ انہوں نے بشکل خنزیر ہو کر گوہ کو کھا لیا پھر بصورت آدمی ہو کر حلوہ کھایا -

(امداد المشتاق الٰی اشرف الاخلاق ، صفحہ ١٠٦)

@اشماریہ بھائی یا @یزید حسین بھائی وضاحت کریں گے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@محمد باقر کیا آپ اشرف علی صاحب کی اس بات پر عمل کر سکتے ہیں - اگر آپ مکمل حنفی ہیں تو - ابتسامہ
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@محمد باقر کیا آپ اشرف علی صاحب کی اس بات پر عمل کر سکتے ہیں - اگر آپ مکمل حنفی ہیں تو - ابتسامہ
 
Taufeeq Mansoor

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 21، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
19
عقل سلیم کا اللہ تعالی کی طرف سے ملنا بھی ایک بہت بڑی دولت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہمارے بھائیوں کو اس واقعہ کو نقل کرنے کے بعد کوئی وضاحت نظر نہیں آتی؟؟؟!!! تھانوی صاحب نے خود آگے لکھا ہے کہ اقول: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اتحاد مرتبۂ حقیقت میں ہے نہ کہ احکام و آثار میں
بھائیوں! اعتراض تعصب و آنکھ بند کرکے نہیں کرنا چاہیے، ایک دن اس کا بھی حساب دینا ہے۔۔۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اس جملے کا کیا مطلب ہے؟؟ مرتبہ حقیقت اور احکام و آثار میں کیا فرق ہے؟
انہوں نے جان چھڑانے کےلئے لکھ دیا ،ورنہ اس جملہ سے گوہ کھانے ،یا خنزیر بننے سے خلاصی ممکن نہیں،،
 
Top