• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف علی تھانوی صاحب شاتم رسول کے بارے میں کیا فرما رھے ہیں - خود فیصلہ کر لیں

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرے علم کے مطابق اگرچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے شاتم رسول کے قتل پر الصارم المسلول میں غالبا اجماع نقل کیا ہے جو دلائل کے لحاظ سے راجح ہے مگر اس باب میں اہل حدیث میں بھی میں نے اختلاف کا سنا ہے کوئی بھائی اس پر بھی معلومات دے دیں کیونکہ میرے خیال میں دوسرے پر اعتراض سے پہلے آپس میں اتفاق شاید ضروری ہو واللہ اعلم
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میرے علم کے مطابق اگرچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے شاتم رسول کے قتل پر الصارم المسلول میں غالبا اجماع نقل کیا ہے جو دلائل کے لحاظ سے راجح ہے مگر اس باب میں اہل حدیث میں بھی میں نے اختلاف کا سنا ہے کوئی بھائی اس پر بھی معلومات دے دیں کیونکہ میرے خیال میں دوسرے پر اعتراض سے پہلے آپس میں اتفاق شاید ضروری ہو واللہ اعلم
دلائل کے لحاظ سے راجح ہونے میں غیر متفق
 
Top