اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
جی تقلید کہلائے گی۔ایسی صورت میں اگر کوئی مفتی کتاب و سنت سے براہ راست اخذ کر کے مسئلہ بتائے۔ مثلاً مسئلہ رفع الیدین۔
تو اس کی بات مان لینا چاہے بلا دلیل ہو یا دلیل کے ساتھ۔ کیا یہ اس مفتی کی تقلید قرار دی جا سکتی ہے؟