• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصنافِ سخن کے اوزان، بحور و تقطیع خودکار طریقے سے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اردو شاعری میں وزن کی ایک بنیادی حیثیت ہے۔ اردو شاعری میں کسی بھی کلام (نثری نظم کی استثنا کے ساتھ) میں وزن کی پابندی ضروری ہے۔ وزن سے خارج کلام کو عموماً ناقدین معیوب سمجھتے ہیں وزن کو جانچنے اور پرکھنے کے لئے قدماء نے ایک نظام وضع کیا جسے ”عروض“ کہا جاتا ہے۔
  • کسی بھی اردو نظم، غزل، رباعی، آزاد نظم اور دیگر اصنافِ سخن کے اوزان، بحور و تقطیع خودکار طریقے سے چند ہی لمحوں میں معلوم کریں
  • اپنے اشعار کی قریب ترین بحر اور اوزان و بحور سے متعلق اصلاح کے مشورے یہاں خود کار طریقے سے چند ہی لمحوں میں حاصل کریں
http://www.aruuz.com/
 
Top