• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول ، فلسفہ و حکمت اور منطق و علم کلام پر کتب بھی اپلوڈ کریں

شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
34
السلام علیکم
محترم منتظمین حضرات! اتنا خوبصورت فورم بنانے پر دلی مبارک بادقبول فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے علم و عمل اور رزق میں برکت عطا فرمائیں ۔ بہت ہی خوبصورت فورم ہے جس نے کم وقت میں بہت ہی جلد انٹرنیٹ کی اردو دنیا میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اس فورم کا ایک امتیاز اس کی سب سے بڑی اردو پی ڈی ایف فری لائبریری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ فورم باقی اردو فورمز کی نسبت سب سے منفرد ہے ۔
میں اس فورم کے منتظم حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی علم دوستی اور علم پروری کی روایت جاری رکھتے ہوئے، اصول ، فلسفہ و حکمت اور منطق و علم کلام ایسے علمی موضوعات پر بھی کتب اپلوڈ فرمائیں ۔ میں چند کتب کے نام مع ان کے مصنفین کے نام دے رہا ہوں اور جو بھی معلومات کسی ایک کتاب کے متعلق مجھے معلوم ہیں وہ بھی شیئر کر رہا ہوں تا کہ آپ لوگوں کو کتاب ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔ امید ہے کہ جواب امید افزاء ہو گا۔

3 الموافقات للشاطبی (۴ جلد) ، مصنف : امام شاطبیؒ ، ناشر: دیال سنگھ لائبریری
4 اسباب اختلاف الفقہاء ، مصنف : غلام احمد حریری
5 جدیدیت :مغربی تہذیب کی ۲۰۰ گمراہیوں کا خاکہ ، مصنف : محمد حسن عسکری
6 مسئلہ جبر و قدر ، مصنف : سید مودودیؒ ، ناشر: اسلامک پبلیکیشنز
7 اخلاقیات (فلسفہ خیر و شر) ، مصنف : پروفیسر ڈاکٹر سی اے قادر ، ایڈیشن :1984، ناشر: مغربی پاکستان اردو اکیڈمی، اردو نگر ، ملتان روڈ ، لاہور ۔ صفحات: 320
8 الفرق بین الفرق ، مصنف : ابو منصور بغدادی / پروفیسر علی محسن صدیقی ، ناشر: قرطاس پوسٹ ۸۴۵۳کراچی یونیورسٹی ، کراچی ۔ صفحات: 554
9 العقل والنقل ، مصنف : امام ابن تیمیہؒ
10 فلسفہ کے بنیادی مسائل ، مصنف : قاضی قیصر الاسلام ، ایڈیشن : 2000 ، ناشر: نیشل بک فاؤنڈیشن ۔ صفحات: 597
11 فلسفے کے بنیادی مسائل ، مصنف : امین احسن اصلاحیؒ ، ناشر: دارالتذکیر
12 مسلم فکر و فلسفہ ، عہد بہ عہد ، مصنف : محمد کاظم ، ناشر: مشعل بکس ، نیو گارڈن ٹاؤن ، لاہور
13 تاریخِ فلسفہ ، مصنف : سی جے ویب/مولوی احسان اللہ ، ناشر: شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
14 روایاتِ فلسفہ ، مصنف : علی عباس جلال پوری
15 عام فکری مغالطے ، مصنف : علی عباس جلال پوری
16 حکمائے اسلام (دو حصے) ، مصنف : مولانا عبدالسلام ندوی
17 تاریخِ فلاسفہ اسلام ، مصنف : محمد لطفیٰ جمعہ /ڈاکٹر میر ولی محمد
18 تاریخ فلسفہ یونان ، مصنف : ڈاکٹر نعیم احمد
19 فلسفے کی ماہیت ، مصنف : ڈاکٹر نعیم احمد
20 مسلم فلسفہ ، مصنف : ڈاکٹر عبدالخالق/پروفیسر یوسف شیدائی
21 سرگزشتِ فلسفہ ، مصنف : ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
22 تعارفِ منطقِ جدید ، مصنف : قاضی عبدالقادر ، ناشر: شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
23 کشاف اصطلاحاتِ فلسفہ ، مصنف : قاضی عبدالقادر ، ناشر: شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
24 فرہنگِ اصطلاحاتِ فلسفہ ، مصنف : قاضی عبدالقادر ، ناشر: شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
25 منطقِ استخراجیہ ، مصنف : کرامت حسین، پرنسپل کالج لائل پور ، ناشر: ایم آر برادارز، ایجوکیشنل پبلشرز، اردو بازار، لاہور
26 منطقِ استقرائیہ ، مصنف : کرامت حسین، پرنسپل کالج لائل پور ، ناشر: ایم آر برادارز، ایجوکیشنل پبلشرز، اردو بازار، لاہور
27 علم الکلام اور الکلام ، مصنف : شبلی نعمانیؒ ، ناشر: دوست ایسوسی ایٹس ، الکریم مارکیٹ ، اردو بازار، لاہور
28 تنقیدِ عقلِ محض ، مصنف : سید عابد حسین ، ناشر: قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان ، انڈیا
29 کتاب الملل والنحل ، مصنف : عبدالکریم شہرستانی/پروفیسر علی محسن صدیقی ، ناشر: قرطاس پوسٹ ۸۴۵۳کراچی یونیورسٹی ، کراچی ۔ صفحات: 377
30 نفسیات کی بنیادیں ، مصنف : بورنگ لانگ فلڈ ولڈ/ہلال احمد زبیری ، ناشر: شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
31 مبادیات نفسیات ، مصنف : کرامت حسین، پرنسپل کالج لائل پور ، ناشر: ایم آر برادارز، ایجوکیشنل پبلشرز، اردو بازار، لاہور
32 سرمایہ دارانظامِ جمہوریت ، مصنف : جاوید اکبر نصاری
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ واحسن الجزاء بھائی جان آپ کو بھی دل مبارک یہ سب کچھ آپ تمام کی دعاؤں کا نتیجہ ہی ہے۔
آمین ثم آمین
آپ نے بہت ہی اہم موضوعات پر کتب اپلوڈ کرنے کی فرمائش کی ہے۔ہماری کوشش ہوگی کہ ان کتب کو اپلوڈ کیا جائے۔جو کتب لائبریری میں موجود ہوئیں ان کو تو جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔ان شاءاللہ ۔لیکن باقی کتب جو لائبریری میں موجود نہ ہوئی تو ان کی اپلوڈنگ فی الحال مؤخر کردی جائے گی۔
کچھ عربی ،اردو کتب تلاش کرنے پر ملیں ۔وہ پیش کی جارہی ہیں۔

الموافقات للشاطبی (۴ جلد) ۔۔۔ جلد اول ۔۔۔۔ جلد دوم ۔۔۔۔ جلدسوم ۔۔۔۔ جلدچہارم

اسباب اختلاف الفقہاء

العقل والنقل

علم الکلام اور الکلام یہ کتاب تو نہیں ملی اس پر ایک اور کتاب پیش ہے ۔’’علم الکلام، فلسفہ ومنطق کی مذمت اور مشہور منطق پرستوں کی توبہ‘‘

تنقیدِ عقلِ محض

کتاب الملل والنحل۔۔۔(الملل والنحل کا اردو ورژن اسکیننگ کےمراحل میں ہے)
 
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
34
جواب دینے کا بہت شکریہ
میں نے جن کتابوں کی درخواست کی ہے وہ سب کی سب اردو زبان میں ہیں یعنی یا تو لکھی ہی اردو میں گئی ہیں یا اردو میں ترجمہ کی گئی ہیں .
مجھے عربی کتب نہیں چاہییں.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top