• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
التحدیث فی علوم الحدیث

ایک دوسری کتاب بھی ہے تقریبا اسی اسلوب میں لکھی ہوئی، اس کا آن لائن لنک تو مجھے نہیں معلوم ، میرے پاس یہ کتاب پی ڈی ایف مین موجود ہے، میں اسے ایک فائل شیر ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں، یہ لنک صرف ٧ دن کے لئے کارآمد ہوگا، اس مدت میں کتاب ڈاونلوڈ کر لیں!

تیسیر مصطلح الحدیث

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم

اصول حدیث کے موضوع پر کونسی کتاب بہتر ہے۔ اختصار علوم حدیث میرے پاس موجود ہے اس کے علاوہ کوئی کتاب بتائیں۔۔

جزاک اللہ خیراً
محترم بھائیوں نے کچھ رہنمائی فرمائی اصول حدیث پر اردو کتب کے حوالے سے میں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہو
ں
١:انکار حدیث کا نیا روپ چار حصوں پر مشتمل اور دو جلدوں پر مطبوع
تمام کی تمام اصول حدیث پر ہی مشتمل ہے
٢:شیخ ارشاد الحق حفظہ اللہ اور اصول حدیث
راقم الحروف نے شیخ صاحب کی تمام کتب سے اصول حدیث پر بحوث جمع کی ہیں ۔والحمدللہ
ابھی تک یہ غیر مطبوع ہے
٣:شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ اور اصول حدیث
راقم نےیہ کتاب بھی شیخ صاحب کی کتب اور رسالہ الحدیث سے جمع کی ہے
ابھی تک غیر مطبوع ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم بھائیوں نے کچھ رہنمائی فرمائی اصول حدیث پر اردو کتب کے حوالے سے میں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہو
ں
١:انکار حدیث کا نیا روپ چار حصوں پر مشتمل اور دو جلدوں پر مطبوع
تمام کی تمام اصول حدیث پر ہی مشتمل ہے
جزاک اللہ خیرا ابن بشیر بھائی جان۔
یہ کتاب الحمدللہ ہماری سائٹ پر موجود ہے اور درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے:

انکار حدیث کا نیا روپ - جلد اول
انکار حدیث کا نیا روپ - جلد دوم
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
جزاک اللہ خیر محترم آپنے بہت اچھا سوال کیا جسکی وجہ سے ہمیں بھی ان اہل علم حضرات سے چند کتابیں حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔اور باقی تمام دوسرے احباب کا بھی میں شکر گذار ہوں کہ انھوں نے بہت ہی اہم کتاب ہم تک فراہم کی۔اللہ کتاب لکھنے والوں اور اسکو مجھ تک پھنچانے والوں کو اسکا اجر عطا فرمائے۔آمین۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

ایک دوسری کتاب بھی ہے تقریبا اسی اسلوب میں لکھی ہوئی، اس کا آن لائن لنک تو مجھے نہیں معلوم ، میرے پاس یہ کتاب پی ڈی ایف مین موجود ہے، میں اسے ایک فائل شیر ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں، یہ لنک صرف ٧ دن کے لئے کارآمد ہوگا، اس مدت میں کتاب ڈاونلوڈ کر لیں!

تیسیر مصطلح الحدیث

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
ابن داؤد بھأئی میرے پاس تو یہ لنک کھل ہی نہیں رہا ۔۔۔ ؟؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابن داؤد بھأئی میرے پاس تو یہ لنک کھل ہی نہیں رہا ۔۔۔ ؟؟؟
مگر کھلے کیونکر!!
یہ لنک صرف ٧ دن کے لئے کارآمد ہوگا، اس مدت میں کتاب ڈاونلوڈ کر لیں!
میں کتاب ایک بار پھر اپلود کر دیتا ہوں، یہ لنک ١٣ جنوری ٢٠١٢ تک کارآمد رہے گا۔

تیسیر مصطلح الحدیث

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مگر کھلے کیونکر!!
میں کتاب ایک بار پھر اپلود کر دیتا ہوں، یہ لنک ١٣ جنوری ٢٠١٢ تک کارآمد رہے گا۔

ابن داؤد بھائی جان،
اس قسم کی شیئرنگ کے لئے بہترین سائٹ یہ ہے:
mediafire.com
یہاں لنک ایکسپائر نہیں ہوتا۔ بلکہ پورے پورے فولڈر کا لنک بھی دیا جا سکتا ہے۔​
 
Top