- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
ابن داود بھائی ! اب بھی وہی مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔ کہ مطلوبہ صفحہ پر پابندی لگا ئی ہوئی ہے ( العنوان محجوب ) اور یہ مسئلہ عام طور پر سعودیہ میں اس وقت آتا ہے جب مطلوبہ دھاگے میں کوئی غیر اخلاقی مواد موجود ہو ۔۔ خاص طور پر ایسی ویب سائٹوں پر تو فحش تصاویر وغیرہ ہوتی ہیں شاید اس وجہ سے میں کتاب تک پہنچنے میں ناکام رہا ہوں ۔۔۔ بہر صورت آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے تعاون کی بھر پور کوشش کی ہے ۔ ۔السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مگر کھلے کیونکر!!
میں کتاب ایک بار پھر اپلود کر دیتا ہوں، یہ لنک ١٣ جنوری ٢٠١٢ تک کارآمد رہے گا۔
تیسیر مصطلح الحدیث
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
ویسے ہمارے ہاں میڈیا فائر آسانی سے کھل جاتا ہے اگر وہاں لنک دے سکتے ہیں تو اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔