محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,085
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کتاب: اعضائے انسانی کے گناہ
اعضائے انسانی کے گناہ | Eazae-Insani-K-Ghunah
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کا ہر کام گناہ کہلاتا ہے، اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ اور کبیر...
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ کبیرہ گناہ ۔بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ گناہ کے بعسے احساس ندامت اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی کا احاس خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔گناہ انسان کے مختلف جوارح واعضاء سے سرزد ہوتے ہیں۔زیر نظر کتاب ’’اعضائے انسانی کے گناہ‘‘ مولان مفتی ثناء اللہ محمود صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں جن انسانی اعضاء سے گناہ صادر ہوتے ہیں ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور صادر ہونے والے گناہوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان گناہوں کے مراتب اور انکا توڑ بھی بیان کیاگیا ہے۔(م۔ا)
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01