• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اگر ابو مریم بھائی پی ڈی ایف فائل مہیا کر دیں گے تو اچھی کوالٹی کے ساتھ اسے اپ لوڈ کر دیا جائے گا، وگرنہ پھر سکیننگ پر ہی گزارا کرنا پڑے گا (ابتسامہ)
ویسے پسند اپنی اپنی !! مجھے تو پی ڈی ایف میں اسکین کتابیں پسند ہیں، کیونکہ اس کے اسکین پیش کرنا اشاعت شدہ کتاب کا مصدقہ حوالہ ہوتا ہے!! لیکن اسکین بہترین کوالٹی میں ہو!! اور یونی کوڈ سے پی ڈی ایف بنانے سے اسے کاپی پیسٹ تو کیا نہیں جا سکتا تو فائدہ کیاــ؟؟ یا یوں کہئے کہ مجھے اس کا فائدہ نہیں معلوم!!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بحمد اللہ تعالی مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی نئی کتاب اعلاء السنن فی المیزان (اعلاء السنن کا ناقدانہ جائزہ) طبع ہو چکی ہے۔
محدث فورم ٹیم سے گزارش ہے اس کو اول فرصت میں اپ لوڈ کردیں جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے کوئی صاحب اس کو نیٹ پر پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں تو ہمارا بھی بھلا ہوجائیگا ارشاد الحق اثری صاحب کی جے ہو باقی مجھے اچھا لگا کہ کفایت اللہ صاحب نے اس ٹیگ کو پسند کرکے انٹری ماری ہے ، کفایت کہاں ہو یار "ہمیں بھی یار کرلینا چمن میں جب بہار آئے "
 
Top