• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلیٰ حضرت کی روح کی فریاد بنام علمائے بریلوی

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اس کتابچے میں بریلوی فرقے کے بانی احمد رضا بریلوی کے متعلقہ چند انکشافات سے اہل سنت (بریلویوں)کو روکا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات بیان کر کے اپنے ہی امام کی تحقیر نہ کریں۔
فارمیٹ: پی ڈی ایف
سائز:ایک اعشاریہ آٹھ ایم بی
نیچے کلک کریں۔
علمائے اہل سنت سےروح اعلیٰ حضرت کی فریاد
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم!۔
اس پورے کتابچے کو پڑھنے بیٹھا تو یہ سطور نظر سے گذرہیں ملاحظہ کیجئے۔۔۔
اعلٰی حضرت رضی اللہ عنہ کے خاندان شریف کا ذکر قلم بند کرتے ہوئے حیات اعلٰی حضرت کے مصنف نے سخت ٹھوکر کھائی ہے انہوں نے شجرہ نصب اس طرح لکھا ہے۔۔۔۔

احمد رضا بن نقی علی بن رضاعلی بن کاظم علی

اس کے بعد سوچا کے چاول کا ایک دانہ پوری دیغ کی کہانی سنا رہا ہے۔۔۔ کیسا حسن اتفاق ہے۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ویسے یار محمد ارسلان تھوڑی سی تکلیف کرتے ہوئے نیچے دیئے گئے تین بٹن twitter، Facebook، google میں سے کسی کے ساتھ کونیکٹ کیوں نہیں کرلیتے ؟ تاکہ یہ روز روز کا مسئلہ ہی حل ہوجائے۔ اگر وہ آپ کو بغیر اجازت اپنے گھر سے کوئی چیز نہیں اٹھانےدیتا تو بھلا اجازت لینے میں کیا نقصان ہے ؟ یار تم بھی نہ ۔۔اپنی پرانی عادت یعنی بغیر پوچھے چیزوں کو اٹھانا والی ابھی تک نہیں بھولے۔ہممم۔ابتسامہ
اب کیا کیا جائے۔
آپ سےالتماس ہے کہ آپ اور کچھ نہ کریں۔ بلکہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ویسے یار محمد ارسلان تھوڑی سی تکلیف کرتے ہوئے نیچے دیئے گئے تین بٹن twitter، Facebook، google میں سے کسی کے ساتھ کونیکٹ کیوں نہیں کرلیتے ؟ تاکہ یہ روز روز کا مسئلہ ہی حل ہوجائے۔ اگر وہ آپ کو بغیر اجازت اپنے گھر سے کوئی چیز نہیں اٹھانےدیتا تو بھلا اجازت لینے میں کیا نقصان ہے ؟ یار تم بھی نہ ۔۔اپنی پرانی عادت یعنی بغیر پوچھے چیزوں کو اٹھانا والی ابھی تک نہیں بھولے۔ہممم۔ابتسامہ

آپ سےالتماس ہے کہ آپ اور کچھ نہ کریں۔ بلکہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں
لو میں نے ڈاون لوڈ کر بھی لیا۔اتنی سی تو بات تھی۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہ کتاب ایک دیوبندی نے تقیہ کے طور پر لکھی جو ان کی عادت ہے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کیا اس طرح کی باتیں کرنےکی اجازت صرف ایک خاس مسلک کے لوگوں کو ہے یا یہ اجازت عام ہے ؟؟؟؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت اگر ایک بندے میں واقعی برائی ہے تو اس کو جوبھی منظر عام پر لائے ہماری سر آنکھوں پر مگر فضول میں کسی کے عیب تلاش کرنا اور الزام تراشی کرنا یہ ایک ناپسندیدہ عمل ہے یہ چاہے جو بھی کرے وہ بریلوی یا اہلحدیث قابل مذمت ہے
 
Top