allahkabanda
رکن
- شمولیت
- مارچ 27، 2012
- پیغامات
- 174
- ری ایکشن اسکور
- 568
- پوائنٹ
- 69
بغاوت کی دعوت
http://pak.net/?p=5857
میرے دوستو اور ہم سفرو افسوس اس قوم پر جو یقین سے بھری لیکن مذہب سے خالی ہو افسوس اس قوم پر جو ایسا کپڑا پہنے جسے اس نے خود بنا نہ ہو جو ایسی روٹی کھائے جسے اس نے اگایا نہ ہو ایسی شراب پیے جو اس کے اپنے انگوروں سے کشید نہ کی گئی ہو
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے!