• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افطاری میں جلدی کرنا بھلائی کا سبب (گرافکس)

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
سموسے پکوڑے نقصان دہ ہیں اس لئے اعجاز بھائی نے سب کا خیال رکھا ہے-
جزاک اللہ خیرا۔۔بہت خوب اعجاز بھائی۔۔اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سموسے پکوڑے نقصان دہ ہیں اس لئے اعجاز بھائی نے سب کا خیال رکھا ہے-
جزاک اللہ خیرا۔۔بہت خوب اعجاز بھائی۔۔اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آمین
بھئی میں تو اللہ کا نام پڑھ کر کھا لوں گا۔
سموسے پکوڑے افطاری کے وقت کھانا مزہ آتا ہے لہذا جس نے نہ کھانا ہو وہ خرید کر مجھے بھجوا دے۔شکریہ
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
آمین
بھئی میں تو اللہ کا نام پڑھ کر کھا لوں گا۔
سموسے پکوڑے افطاری کے وقت کھانا مزہ آتا ہے لہذا جس نے نہ کھانا ہو وہ خرید کر مجھے بھجوا دے۔شکریہ
جن چیزوں کے کھانے میں بھائی آپ کو مزہ آتا ہے کبھی وہ خود بھی ٹرائی کرکے دیکھیں اپنی ہاتھ کی بنی چیز کی لذت ہی خوب ہوتی ہے ،
آپ ہی پکوڑے یا سموسے بنادیں کچن میں نہ سہی گرافکس میں ہی سہی ۔ ہمیں تو پکوڑوں کی تصویر بھی اچھی لگتی ہے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جن چیزوں کے کھانے میں بھائی آپ کو مزہ آتا ہے کبھی وہ خود بھی ٹرائی کرکے دیکھیں اپنی ہاتھ کی بنی چیز کی لذت ہی خوب ہوتی ہے ،
آپ ہی پکوڑے یا سموسے بنادیں کچن میں نہ سہی گرافکس میں ہی سہی ۔ ہمیں تو پکوڑوں کی تصویر بھی اچھی لگتی ہے ۔
لو بھلا مجھے کہاں بنانے آتے ہیں سموسے پکوڑے۔ہم تو بنی بنائی چیز کھانے کے عادی ہیں۔لہذا خود بناؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ۔

اور گرافکس میں تو اعجاز علی شاہ بھائی اور رحیق بھائی ہی ماہر ہیں۔میں تو بنانے سے رہا۔

اعجاز بھائی نے کورل ڈرا میں بہت ساری چیزیں بنانا سیکھائی تھی لیکن کبھی سموسے پکوڑے بنانا نہیں سکھایا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ارے ارے یہ کیسی سموسوں اور پکوڑوں پہ ہلچل ؟ محمد ارسلان بھائی دوسروں کے کاندھوں پہ بندوق رکھ کرچلانا مت سیکھو بلکہ خود میں بھی اٹھانے کی ہمت ہو۔اگر صرف کھانا آتا ہے تو پھر بنانا کس نےسیکھنا ہے ؟ ارے کیوں بہنا نسرین فاطمہ کو تکلیف دینا چاہتے ہو ؟ آپ کےلیے اونلی آج چکن سموسے اور چکن پکوڑے پیش کررہا ہوں۔
آج تو افطاری میں یہ کھاؤ اور پھر کل نیچے دیے گئے ویڈیوز لنک سے سموسے اور پکوڑے بنانا سیکھ کر مجھے اور نسرین بہن کو کھلانا ہاں شاکر بھائی کا حصہ بھی مجھے دے دینا۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
واہ کلیم بھائی افطاری کی سب سے ضروری ڈش توآپ نے پیش کردی ۔ویسے آج کی افطاری میں میں نے چائنیز سبزیوں کے پکوڑے بنائے تھے ودھ ٹماٹو چٹنی کے ساتھ ۔
ارسلان بھائی نے ہماری مسٹیک ٹھیک کرنا سیکھا ہے پکوڑے یا سموسے بنانا نہیں ۔ابتسامہ
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آپ ہی پکوڑے یا سموسے بنادیں کچن میں نہ سہی گرافکس میں ہی سہی ۔ ہمیں تو پکوڑوں کی تصویر بھی اچھی لگتی ہے ۔
تو سسٹر جی کیا پکوڑوں کی تصویر سے افطاری ہو جائے گی.؟
جب تک ہم سموسے نہ کھایئں ایسا لگتا ہے افطاری ہی نہیں کی.جب روزہ افطار کرنے کا وقت ہوتا ہے دل کرتا ہے کم از کم دو سموسے ہونے چاہیں.جب افطار کر لیتے ہیں تو سوچتے ہیں خوامخواہ تکلف میں پڑے ویسے ایک سے ہی گزاارہ ہوجاتا.
 
Top