• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

افغان طالبان اور دیگر افغان مجاہدین کا پاکستانی طالبان کے خلاف جنگ ...

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
ملامحمد عمر کی سربراہی میں افغان طالبان نے انصارالاسلام اور لشکر طیبہ کے ساتھ مل کر تحریک طالبان پاکستان کے خلاف ملٹری طرز کے آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیاہے
ذرائع کے مطابق افغان طالبان نے تحریک طالبان پاکستان کے خلاف رویہ اور طرز عمل میں تضاد اور طالبان کی بدنامی کا باعث بننے کی وجہ سے آپریشن کا فیصلہ کیا
دوسری جانب پاکستانی طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے صورت حال کو انتہائی گھمبیر قرار دیتے ہوئے افغان قیادت سے تصادم روکنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کردیا ہے
تصدیق کیلئے ان لنکس کو دیکھئے۔
http://urdu.dawn.com/2013/06/08/build-up-near-pak-afghan-border-major-militant-clash-feared/
http://urdu.thenewstribe.com/headline/2013/06/08/afghan-taliban-readies-to-attack-on-pakistani-taliban
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ سب کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کے ایک بیان یا وڈیو جاری کردی جاتی کے افغانستان کی طالبان کا پاکستانی طالبان کے قول، فعل اور عمل سے کوئی تعلق نہیں وہ ان سے برات کا اظہار کرتے ہیں جنگ کرنے سے مراد پھر سے جانی اور مالی نقصان جو کہ قطعی طور پر صحیح نہیں ہے اس طرح کے بیان سے پاکستان کی طالبان خود ہی کمزور ہوجاتے۔۔۔

اولا تو اس طرح کی خبروں کی تصدیق ضروری ہے جو لشکر طیبہ والا ہی کرسکتے ہیں کیونکہ اُن کا بھی نام شامل ہے اور جہاں تک لشکر طیبہ کا تعلق ہے تو یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اُن کا بھی ایجنسیوں کی پوری حمایت حاصل ہے۔ لیکن اہم سوال یہ ہے کہ اگر لشکر طیبہ اس خبر کو رد کردیتے ہیں تو پھر یہاں پر یہ جاننا ضروری ہے کے لشکر طیبہ کا نام کیوں استعمال کیا گیا؟؟؟۔۔۔ کہیں انڈیا میں کوئی بہت بڑی کاروائی تو ہونے نہیں جارہی؟؟؟۔۔۔ یا دفاع پاکستان کے نام سے جو ایک الائنس بنایا گیا تھا اس کو کمزور کرنے کی سازش رچی جارہی ہے۔۔۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
سلیم صافی بھی کچھ فرما رہے ہیں۔۔۔اک نظر ادھر بھی۔۔۔کچھ وقت ان کے ساتھ بھی۔۔۔۔یہ بھی میڈیا سے وابستگی رکھتے ہیں:
سلیم صافی
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
عالم کفر سے جنگ ۔۔۔ لشکر طیبہ کے سنگ

لشکر طیبہ کشمیر کے علاوہ افغانستان ، چیچنیا ، تاجکستان اور بوسنیا میں عسکری کاروائیاں کر رہی ہے لشکر طیبہ مغربی ممالک میں اپنی جڑیں بناچکی ہے، امریکہ کے لئے بڑا خطرہ بنتی جارہی ہے۔
لشکر طیبہ کے کارکنان اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بیشتر امیر گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
امریکی فوج اور خفیہ ایجنسی کی پانچ سالہ تحقیق کے بعد رپورٹ،
انڑیا پریشان
 
Top