محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اقرار الحسن اور حق خطیب کے اختلافات کا حل؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 14
اقرار الحسن اور پیر حق خطیب کے تنازع کا آخر حل کیا ہے؟ کیا سوئیاں اور کیل نکالنا عامل ہونے کی دلیل ہے؟ شعبد بازوں سے چھٹکارہ کیسے ممکن ہے؟ حق خطیب کے لیے کن باتوں کا جواب دینا ضروری ہے؟ قاری صاحب کا جنوں سے کیا دلچسپ مکالمہ ہوا؟
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔