• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال ذریں

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
خوبصورت باتیں
Khubsurat batein

الفاظ کے دانت نہیں ہوتےلیکن جب کاٹتے ہے تو درد بہت ہوتا ہے .
alfaz k dant nahi hote lekin jab kat te hai to dard bahut hota hai.


کبھی زخم اتنے گہرے ہو جاتے ہیں کہ زندگی ختم ہوجاتی ہےلیکن زخم نہیں بھرتے .
اس لئے زندگی میں جب بھی بولو میٹھا بولو مدھر بولو ۔
Kabhi zakham itne gehre ho jate hai k zindagi khatm ho jati hai lekin zakhm nahi bharte. Is liye zindagi me jab bhi bolo meetha bolo madhur bolo.


بات کرنے میں سختی اللہ کو بھی پسند نہیں ہےاسی لئے زبان میں ہڈی نہیں دی ہے ۔
baat karne me sakhti ALLAH ko bhi pasand nahi isliye zuban me haddi nahi di.


زبان پیدائش سےلیکر موت تک رہتی ہے کیونکہ وہ نرم ہوتی ہے.
zuban pedaish se lekar maut tak rehti hai kyunki woh narm hoti hai.



دانت پیدائش کے بعد میں آتے ہیں اور مرنےسےپہلے ختم ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ سخت ہوتے ہیں.
daant pedaish k baad me ate hai aur marne se pehle khatm ho jate hai kyunki woh sakht hote hai.


چھوٹا بن کے رہو گے تو بڑی رحمت ملے گی کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتاردیتی ہے .
chhota ban k rahoge to badi rehmat milegi kyunki bada hone par to MAA bhi godd se utar deti hai.


قسمت اور بیویاں گرچہ پریشان کرتی ہیں لیکن جب ساتھ دیتی ہیں توزندگی بدل دیتی ہیں .
qismat aur biviyan agar pareshan karti hai lekin jab sath deti hai to zindagi badal deti hai.


رشتے مفت نہیں ملتے , مفت تو ہوا بھی نہیں ملتی , ایک سانس بھی تب آتا ہے،جب ایک سانس چھوڑا جاتا ہے .
rishte muft nahi milte, muft to hawa bhi nahi milti, ek saans bhi tab ati hai jab ek saans chhodi jati hai.
 
Top