• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

البشارہ ڈاٹ کام رد باطل پر لاجواب ویب سائٹ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

ایک ویب سائٹ کا تعارف پیش خدمت ہے جو رد باطل میں ایک منفرد مقام کی حامل ہے۔ یہ ویب سائٹ ابن بشیر الحسینوی اثری حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ ویب سائٹ کی سب سے اچھی اور منفرد بات یہ ہے کہ اس میں اہل باطل کے اس لٹریچر کا بھی علمی رد پیش کیا جائے گا جس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔الحمداللہ اس کا آغاز جامع ترمذی پر دیوبندیوں کی جانب سے لکھے جانے والے مواد پر بہترین رد کے طور پر کیا جاچکا ہے۔ اس کے علاوہ یہ کوشش بھی کی جارہی ہے کہ اہل باطل کے رد میں کیا جانے والا کام ایک ہی جگہ پر جمع کر دیا جائے۔ جو لوگ باطل پر رد جیسے کام کی اہمیت و افادیت سے واقف ہیں ایسے لوگوں کے لئے اس ویب سائٹ کا تعارف حاصل کرنا کسی بڑی خوشی سے کم نہیں ہوگا۔

اللہ سے دعا ہے کہ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کو اپنے اس نیک مقصد میں کامیاب فرمائے اور اس ویب سائٹ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
http://www.albisharah.com/
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بھائی اپنی ویب سائٹ کا ڈیٹا ضرور بیک اپ یعنی اپنے پاس محفوظ کر لیں- کسی بھی وقت سرور خراب ھو گیا تو ساری محنت ضائع
اس کا طریقہ سمجھا دیں تاکہ بیک اپ کر سکوں
 
Top