• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

التبيين في مسئلة العجين

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام اعلیکم !
اگر مندرجہ ذیل کتاب لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔

کتاب کا نام :التبيين في مسئلة العجين/نماز میں اٹھتے وقت آٹا گوندھنے والے کی طرح اٹھنے کی علمی تحقیق
مصنف:محمد علی خاصخیلی
ناشر:مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ،اہل حدیث چوک کورٹ روڈ کراچی
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام اعلیکم !
اگر مندرجہ ذیل کتاب لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔

کتاب کا نام :التبيين في مسئلة العجين/نماز میں اٹھتے وقت آٹا گوندھنے والے کی طرح اٹھنے کی علمی تحقیق
مصنف:محمد علی خاصخیلی
ناشر:مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ،اہل حدیث چوک کورٹ روڈ کراچی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وقاص بھائی جان یہ کتاب ہمارے سنٹر کی لائبریری میں تونہیں البتہ جامعات کی کسی لائبریری میں موجود ہو۔ معلومات لے کر اپ ڈیٹ دے دونگا۔ اور اگر ہماری کسی بھی لائبریری میں نہ ہوئی تو پھر مارکیٹ سے لے کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ جس کےلیے وقت درکار ہوگا۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام اعلیکم !
اگر مندرجہ ذیل کتاب لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔

کتاب کا نام :التبيين في مسئلة العجين/نماز میں اٹھتے وقت آٹا گوندھنے والے کی طرح اٹھنے کی علمی تحقیق
مصنف:محمد علی خاصخیلی
ناشر:مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ،اہل حدیث چوک کورٹ روڈ کراچی
الحمدللہ ! کتاب مل گئی ہے ۔
التبيين في مسئلة العجين
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی ۔
آج کل بہت نیک کام کررہے ہیں اللہ قبول فرمائے۔
بس کفایت اللہ بھائی ! اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر عمل کرہا ہوں ۔۔۔کہ اللہ تعالیٰ نے صحت بھی دی ہے اور فارغ وقت بھی۔۔الحمدللہ
جانے کب فارغ البالی ختم ہو جائے !
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وقاص بھائی اس موضوع پر شیخ محب اللہ راشدی رحمہ اللہ کا مضمون بھی فراہم کردیں ۔
بارک اللہ فیک۔
شیخ ! جس رسالے کا ذکر اس کتاب میں بھی موجود ہے وہ رسالہ مجھے شیخ راشدی رحمہ اللہ کے مطبوع مقالات اور فتاویٰ کی کسی جلد میں نہیں ملا اور مجلہ اعتصام کا یہ شمارہ بھی بہت پرانا ہے جس میں یہ مضمون چھپا ہے۔اب یہی امید کی جاسکتی ہے کہ مستقبل چھپنے والے بقیہ مقالات اور فتاویٰ(جن پر کام جاری ہے) میں شاید یہ مقالہ طبع ہو جائے !
 
Top