- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,121
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
آمین
اردو تلخیص پہلے ایڈیشن کے مطابق ہوگی یا پھر حتمی ایڈیشن میں جن احادیث کا اضافہ کیا گیا ہے وہ بھی اُس میں شامل ہونگی؟عربی زبان میں ۱۸ جلدوں میں ۔
آخری تین جلدیں فہارس ہوں گی ۔
میری ناقص رائے کے مطابق اگر حتمی ایڈیشن کے بعد بھی شیخ صاحب کو صحیح احادیث ملیں تو انہیں مستدرک کے نام سے الگ مرتب کرنے کے بجائے الجامع الکامل کا ہی ایک اور ایڈیشن لا کر اُس میں شامل کر دینی چاہیں کیونکہ اس کتاب کا مقصد مختلف کُتب میں بکھرے ہوئے صحیح احادیث کے ذخیرے کو ایک جگہ جمع کرنا ہے۔اس اڈیشن کے بعد بھی اگر شیخ صاحب کو صحیح احادیث ملیں گی تو انھیں مستدرک علی الجامع الکامل کے نام سے الگ سے مرتب کریں گے۔
میرے خیال سے یہ درست نہیں رہے گا کہ شیخ حفظہ اللہ مستدرک کے بجائے نیا اڈیشن میں لائیں، کیوں کہ جب چند احادیث اس میں جمع ہوجائی گی تو پھر سے الجامع الکامل کا نیا ایڈیشن خریدنا پڑے گا جو کے کافی مہنگا ہے ابھی جو اس کا پہلا ایڈیشن ہے وہ تقریباً ۹۰۰۰ تک کا ہے اس سے اندازہ لگائیں۔میری ناقص رائے کے مطابق اگر حتمی ایڈیشن کے بعد بھی شیخ صاحب کو صحیح احادیث ملیں تو انہیں مستدرک کے نام سے الگ مرتب کرنے کے بجائے الجامع الکامل کا ہی ایک اور ایڈیشن لا کر اُس میں شامل کر دینی چاہیں کیونکہ اس کتاب کا مقصد مختلف کُتب میں بکھرے ہوئے صحیح احادیث کے ذخیرے کو ایک جگہ جمع کرنا ہے۔
حتمی ایڈیشن کے مطابقاردو تلخیص پہلے ایڈیشن کے مطابق ہوگی یا پھر حتمی ایڈیشن میں جن احادیث کا اضافہ کیا گیا ہے وہ بھی اُس میں شامل ہونگی؟