• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع لمکررات صحیح البخاری ۔3 جلد یں ۔ عربی

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,135
ری ایکشن اسکور
4,484
پوائنٹ
376
الجامع لمکررات صحیح البخاری
جلدیں 3۔ عربی ۔ ستر گرام آئی کے کاغذ

صحیح بخاری میں تمام تکرار والی احادیث کو تمام اسانید ، تمام متون اور تمام ابواب کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے ۔
تاکہ طلبہ علوم نبوت امام بخاری رحمہ اللہ کے اسانید ، متون اور ابواب سے کما حقہ مستفید ہو سکیں
اوران کے اندر علم سند کی باریکیاں اور متن پر بصیرت اور استخراج مسائل میں مہارت پیدا ہو ۔

اللہ تعالیٰ میرے تمام اعمال کو والدین کریمیں ، اساتذہ کرام ، مخلصین ، اہل و عیال اور دار ابن بشیر کی انتظامیہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دار ابن بشیر للبحث والتحقیق
+923024056187
 

اٹیچمنٹس

Top