- شمولیت
- جنوری 31، 2015
- پیغامات
- 287
- ری ایکشن اسکور
- 58
- پوائنٹ
- 71
اللہ تعالیٰ کے رحمت اور احباب کی دعاؤں کے سبب میں نے BSc-Computer Science کا امتحان پاس کر لیا ہے۔
وعلیکم السلام، خیر مبارک، جزاک اللہ خیراالسلام علیکم
مبارک ہو! گریڈ کونسا؟ فیوچر کے لئے کیا پلان ہے، مزید پڑھائی یا جاب و کاروبار، پاکستان میں یا بیرون ملک؟
والسلام
میری تعلیم کمپیوٹر سے متعلقہ ہے مزید پڑھائی سے مزید مہارت حاصل ہو گی۔السلام علیکم
مزید پڑھائی سے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ اگر پروفیسر جاب کرنی ہے تو پھر جاری رکھ سکتے ہیں۔
شہر کونسا ہے آپکا۔
میرا مشورہ ہے کہ فل ٹائم جاب بہتر رہے گی، جو اس وقت لاہور میں ماہانہ 60 ہزار ابتداء میں مل رہی ہے انٹرویو، اسیسمنٹ قابلیت کے مطابق، مزید پڑھائی سے بھی سکیل وہی رہے گا جو اس سے تجربہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملتے رہیں گے۔
والسلام
آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے لیے اس علم میں دنیا و آخرت کی برکتیں ڈال دے. آمین!
ثم آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے لیے اس علم میں دنیا و آخرت کی برکتیں ڈال دے. آمین!
TRG THE RESOURCE GROUPاگر کسی جگہ جاب کا موقع ہو تو مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا کیونکہ میں جاب کی تلاش میں ہوں، جزاک اللہ خیرا۔