• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الحمد لله رب العالمين

شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
السلام عليكم
السلام قبل الكلام
اللہ تبارک و تعالى کا شکر ہے کہ ہم بهى دادا بن گئے ہیں- 52 سال كى عمر میں - اور پوتے كا نام ہے عمار محمد (محمد اسکے پڑدادا كا نام ہے)
اللہ تعالیٰ خوشی آپ کے نصیب کرے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ تبارک و تعالى کا شکر ہے کہ ہم بهى دادا بن گئے ہیں- 52 سال كى عمر میں - اور پوتے كا نام ہے عمار محمد (محمد اسکے پڑدادا كا نام ہے)
ماشاء اللہ
بھائی خوشی مبارک ہو۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ
ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ
ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺍﺩﮮ
ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﻣﺘﮕﺎﺭ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کے لئے دنیوی و اخروی فلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
Top