الا لعنت الله علی الکاذبین بیشک اللہ جھوٹے شخص پر لعنت کرتا ہے
اس نے اس میں سوائے جھوٹ کے اور کچھ نہیں لکھا
فافلہ رواں رہتا ہے ۔کتے بھنونکتے رہتے ہیں
http://justpaste.it/taaifamansoora
محترم بھائی !
==============
✿ یہ بات یاد رکھئے کہ زبان نیکی اور بدی کے دروازوں میں سے ایک اہم دروازہ ہے۔ لوگ جہنم میں اوندھے منہ اپنی زبان ہی سے کہی ہوئی باتوں کی وجہ سے ڈالے جائیں گے۔ اسی وجہ سے حدیث میں آتا ہے:
✦ جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہئے کہ وہ اچھی اور بھلی بات کہے یا خاموش رہے ۔
✦ ایک مرتبہ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس شخص کا اسلام جس کی زبان سے مسلمان ایذا نہ پائیں۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 10
✿ تمام اعضاء انسانی میں زبان کو رہنما اور لیڈر کی حیثیت حاصل ہے اور ظاہر سی بات ہے جب رہنما راہ راست سے بھٹکے گا تو اس کا انجام بھی اتناہی بھیانک اور خطرناک ہوگا' اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ زبان کی اکثر آفتیں گناہ ِکبیرہ میں سے ہیں مثلا غیبت' چغلی' جھوٹ' جھوٹی گواہی' بہتان تراشی' گالی گلوچ' لعن طعن' وغیرہ اور تقریبا ان سب زبانی آفتوں کا تعلق حقوق العباد سے ہے اور گناہ کبیرہ بغیر توبہ بالخصوص اگر اس کا تعلق کسی بندہ سے ہو تو اس سے معافی مانگے بغیر معاف نہیں ہوسکتا اس لحاظ سے زبان کی آفتوں سے بچنا بہت ضروری ہے۔
✿ آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اپنی زبان کو قابو میں رکھنے اور اس سے سچی اور درست بات کہنے کی توفیق دے۔ اور ہمیں ایسی باتیں زبان پر لانے سے محفوظ رکھے جو اللہ کی ناراضگی کا باعث ہیں اور جن سے اللہ کے بندوں کی بھی دل آزاری ہو رہی ہو
اور آخر میں ! ایک بات
داعش نے اسلام کو سوائے بدنام کرنے کے اور کیا کیا ہیں !
داعش عزائم کیا؟؟؟؟؟
داعش کی خلافت کو خلافت علی منہاج النبوہ سمجھنے والے نادانوں کے لیے ایک شعر کا مصرعہ ہی کافی ہے
آنکھیں اگر ہوں بند تو دن بھی رات ہے
داعش کی حالیہ کاروائیاں دیکھ کے فہم و دانش رکھنے والوں پہ عیاں ہوگیا ہے کہ یہ خوارج کی وہی اسلام دشمن پالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کو دنیا میں برباد کرنے پہ تلے ہیں. اس کی مثالیں یہ ہیں.
۱. افغانستان میں خودکش حملہ وجہ افغان طالبان کے خلاف محاذ کھولا جائے اور برادد امریکہ کو سکون دیا جائے.
۲. فلسطینی کیمپ پہ حملہ کیا جانا اور اسرائیل برادر کو سکون کی پھکی دینا. کہ آپ بے فکر رہیں ہم ہیِ ناں.
۳. لیبیا میں مسیحیوں کا قتل کرنا .
۴. بوکو حرام جو داعش ہی کی شاخ بن چکی یے اس کا کینا میں یونیورسٹی پہ حملہ اور نہتے لوگوں کو مارنا............
یہ جرائم حالیہ دنوں میں یکے بعد دیگرے عمل میں آئے ہیں. اس میں داعش کی کارکردگی کے مختلف پہلو ہمیں پتہ چلیں گے شام میں جہاد کا ستیاناس کرنا اور بشار کی مضبوطی. وہاں کامیابی کے بعد افغانستان میں طالبان کو کمزور کرنا اور امریکہ بہادر کو مضبوط کرنا. اقلیتوں کا قتل عام کرکے پوری دنیا کو جہاد کے خلاف اکٹھا کرنا. اور داعش ان سب مقاصد میں کامیاب ہو چکی ہے. اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں اس نام نہاد خلافت کے شر سے بچائے