• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرجی۔خارش اور بلڈپریشر

شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
ھوالشافی: مٹھا تیلیامدبر 10گرام۔سورنجاں شیریں30گرام۔سوڈابائی کارب 200گرام۔گل عشر خشک10 گرام۔تمام کا سفوف تیار کریں۔
مقدار خوراک۔ایک ایک گرام صبح دوپہر شام۔
فوائد ؛الرجک۔خارش اور بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول کرتا ہے یورک ایسڈ کو اعتدال پر لاتا ہے اور عضلاتی امراض کو دور کرتا ہے۔
اللہ تعالئ ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھیں امین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
  1. کیا یہ نسخہ ”طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے ذیل میں آتا ہے جو اسے اس زمرے میں شامل کیا گیا ہے؟
  2. سوڈابائی کارب کا پورا نام ”سوڈیم بائی کاربونیٹ“ ہے۔ اس کا عام نام بیکنگ پاؤڈر یا میٹھا سوڈا ہے۔ یہ مرکب تو بلڈ پریشر اسی طرح بڑھاتا ہے، جیسے سوڈیم کلورائیڈ یعنی کہ خوردنی نمک بڑھاتا ہے۔ دونوں مرکبات میں شامل ”سوڈیم“ عنصر بلڈ پریشر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔ اسی لئے بلڈ پریشر کے مریض کو نمک اور بیکری آئٹم (جس میں میٹھا سوڈا لازماً شامل ہوتا ہے) سے اجتنا کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔
نوٹ: بندہ کوئی ایک عشرہ سے بلڈ پریشر کا مریض ہے لہٰذا اس ”رشتہ“ سے بلڈ پریشر جملہ امور سے بخوبی واقف ہے۔ مسکراہٹ
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
عالئ جاہ ہائی بلڈ پریشر کا آخری علاج نمک سے ہی ھوتا ہے یہاں نسخہ جو اصل میں ترتیب دیا ہے الرجی کیلے ہیے
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
یوسف ثانی بھائی ذرا بچ کے۔!
کہیں ایسا نا ہو نیم حکیم خطرہ جان ۔۔۔۔۔۔۔ والا حساب ہو جائے
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
یوسف ثانی بھائی ذرا بچ کے۔!
کہیں ایسا نا ہو نیم حکیم خطرہ جان ۔۔۔۔۔۔۔ والا حساب ہو جائے÷
آپ نہ بھولیں آپ نے بھی اپنا علاج میرے سے کروایا تھا
 

salafi.intek

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
ھوالشافی: مٹھا تیلیامدبر 10گرام۔سورنجاں شیریں30گرام۔سوڈابائی کارب 200گرام۔گل عشر خشک10 گرام۔تمام کا سفوف تیار کریں۔
مقدار خوراک۔ایک ایک گرام صبح دوپہر شام۔
فوائد ؛الرجک۔خارش اور بلڈ پریشر کو فوری کنٹرول کرتا ہے یورک ایسڈ کو اعتدال پر لاتا ہے اور عضلاتی امراض کو دور کرتا ہے۔
اللہ تعالئ ہمیں بیماریوں سے محفوظ رکھیں امین
uploadfromtaptalk1453655641374.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم سلفی بھائی!
لگتا ہے کہ غیر متعلقہ امیج اپ لوڈ ہوگیا ہے۔۔ابتسامہ!
 
Top